Visit the Patient with Nice Words

​حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَی أَعْرَابِيٍّ يَعُودُهُ قَالَ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ عَلَی مَرِيضٍ يَعُودُهُ فَقَالَ لَهُ لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَائَ اللَّهُ قَالَ قُلْتَ طَهُورٌ کَلَّا بَلْ هِيَ حُمَّی تَفُورُ أَوْ تَثُورُ عَلَی شَيْخٍ کَبِيرٍ تُزِيرُهُ الْقُبُورَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَعَمْ إِذًا
Narrated Ibn Abbas (RA) : 

The Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) went to visit a sick bedouin. Whenever the Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) went to a patient, he used to say to him, “Don’t worry, if Allah will, it will be expiation (for your sins):” The bedouin said, “You say expiation? No, it is but a fever that is boiling or harassing an old man and will lead him to his grave without his will.” The Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said, “Then, yes, it is so.
معلی بن اسد، عبدالعزیزبن مختار، خالد، عکرمہ، ابن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک اعرابی کے پاس اس کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کسی مریض کی عیادت کو تشریف لے جاتے تو فرماتے کوئی حرج نہیں، اگر اللہ نے چاہا تو تم گناہوں سے پاک ہوجاؤ، اس اعرابی نے کہا کہ تم کہتے ہو کہ یہ گناہوں سے پاک کردے گا، ہرگز نہیں بلکہ یہ بخار تو ایک بڈھے پر حملہ آور ہوا ہے اور اس کو قبروں کی زیارت کرائے گا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہی سہی (ایسا ہی ہوگا) 
صحیح بخاری

SAHIH BUKHARI

Volume 7, Book 70, Number 560

Book of Patients

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s